منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلزپارٹی کا’’آنٹی ایان علی‘‘ کے بعد ن لیگ کونہلے پر دہلہ ،عابد شیر علی کی ’’ماسی کی بیٹی‘‘۔۔۔! بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلا عات مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عابد شیر علی ’بد اخلاقی ‘‘کے وزیر مملکت ہے وہاپنی ’’ماسی ‘‘کی بیٹی کی آف شور کمپنیوں کو بچانا چاہتے ہیں مگر کامیاب نہیں ہوں گے ‘عابد شیر علی اپنی زبان کو لگام دیں ورنہ جاتی عمرہ کی باتیں بھی زبانوں پر آئیں گی ‘(ن) لیگ والوں سے جب بھی کر پشن کا جساب مانگا جائے بد تمیزی شروع کر دیتے ہیں ۔

اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلا عات مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ عابدشیر علی یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ انکے قائدین مشرف کی آمر یت کا سامناکر نے کی بجائے10سالہ معاہد ہ کر کے یہاں سے بھاگ نکلے ہم نے آمر یت کا سامنا کیا ہے اور اب (ن) لیگ کی غنڈہ گردی کا بھی مقابلہ کیا جائیگا ۔

انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی اپنی ’’ماسی ‘‘کی بیٹی کی آف شور کمپنیوں کو بچانے کیلئے غیر اخلاقی حر کتیں کر رہے ہیں مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ شر یف خاندان پانامہ لیک کیس میں پکڑ ا جا چکا ہے ہم انکو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…