منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں چنبہ ہائوس میں ن لیگ کے رکن اسمبلی کے کمرے سے مردہ حالت میں پائی جانے والی سمیعہ چوہدری کے بارے میں ایک اورانکشاف ہواہے کہ سمیعہ چوہدری جب چنبہ ہائوس میں آئیں تواس وقت انہوں نے کیفے ٹیریامیں تین افراد کے کھانے کاآرڈردیاتھاتاہم بعد میں کسی نے کھانانہیں کھایا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاؤس سے ملنے والی سمعیہ کی گاڑی محمد اشرف کے نام پر ہے تاہم ایم این اے چوہدری اشرف کا کہنا تھا ہ اُن کا سمعیہ سے کوئی تعلق نہیں اورنہ ہی انہوں نے کمرہ بک کروایا

اس سلسلے میں پولیس کے پاس نہ تواس کوملنے والے ان افراد کی ویڈیوملی ہے جن کے لئے اس نے کھانامنگوایاتھااس سلسلے میں پولیس کے ہاتھ کچھ نہیں آیاہے ۔پولیس نے صرف فیڈرل لاجزکے صرف چند ملازمین کوشامل تفتیش کیاہے ۔ابھی تک یہ معمہ بناہواہے کہ مقتولہ کے مرنے کے بعد ان کے ناک سے خون کیوں نکلااوراس کے منہ سے جھاگ کس وجہ سے نکلاہے ۔


sgsf by minahilsheryar

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…