جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

چنبہ ہاؤس سے ملنے والی (ن) لیگی خاتون سمعیہ چودھری کی لاش کا پوسٹمارٹم مکمل،رپورٹ جاری،حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) چنبہ ہاؤس سے ملنے والی (ن) لیگی خاتون سمعیہ چودھری کی لاش کا پوسٹمارٹم مکمل ‘ڈاکٹر ز نے موت کو طبی قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے چنبہ ہاوس کے ایک کمرے سے 40سالہ مسلم لیگ ن کی ورکر خاتون سمعیہ چودھری کی لاش ملی ،یہ کمرہ ن لیگ کے ایم این اے چودھری اشرف کے نام سے بک تھا

۔سمعیہ چوہدری کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ آگئی ہے جس میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سمعیہ چودھری کی طبی موت واقع ہوئی ہے تاہم فرنزاک لیب سے رپورٹس آنے کے بعد موت کی صحیح وجہ معلوم ہو سکے گی ۔پولیس حکام کا بھی کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں قتل کے شواہد نہیں ملے

۔ڈاکٹروں نے سمعیہ چودھری کے جسم کے مخصوص حصوں کے نمونے فرانزک لیب بھجوا دئیے ہیں جس کی رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی ۔سمعیہ چودھری کی ایک دوست کا کہنا ہے کہ سمعیہ چودھری کی موت واقع ہونے سے قبل انہیں مشروب پلایا گیااس مشروب میں زہر بھی ہو سکتا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…