کراچی ( آن لائن ) پی آئی اے نے جہازوں کی خریداری کے لئے 13 کروڑ ڈالر کا بندوبست کر لیا۔قومی ائیرلائن نے پروازوں اور آمدن میں اضافے کے لئے فلائٹ آپریشن بڑھانے کی ٹھان رکھی ہے جس کے لئے پی آئی اے نے رقم کا بھی بندوبست کر لیا ہے۔کمپنی اعلامیے کے مطابق دبئی میں ادارے کا یونائیٹڈ بینک اور کریڈٹ سوئس سنگاپور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے نتیجے میں دونوں بینک جہازوں کی خریداری کے لئے پی آئی اے کو 13 کروڑ ڈالر قرض فراہم کریں گے۔ نئے طیاروں سے پی آئی اے کے آْپریشنز میں مزید بہتری آئے گی۔
پی آئی اے میں بڑی تبدیلیاں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































