عوام کی موجیں لگ گئیں, اہم محکمے نےآسامیوں کا اعلان کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، این ٹی ایس کے ذریعے دسمبر تک 300بھرتیاں کی جائیں گی ۔ ایڈیشنل ڈی جی مسعود الحق نے بتایا کہ محکمے کی کارکردگی میں بہتری کیلئے افرادی قوت پوری کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔ این ٹی ایس کے ذریعے… Continue 23reading عوام کی موجیں لگ گئیں, اہم محکمے نےآسامیوں کا اعلان کر دیا