پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنماء کی گھٹیا ترین حرکت بچے اور بچی کے ساتھ موٹر سائیکل سوار شہری کے ساتھ بیہمانہ سلوک

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) منڈی بہاؤلدین میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر گوندل نامی وکیل رہنماء کا دوران احتجاج شہریوں پر سر عام تشدد۔تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان تحرک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر وکیل رہنماء کا دوران احتجاج بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار پر بیہمانہ تشدد۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر وکیل رہنماء نے موٹر سائیکل پر بچوں کو سکول سے لانے والے شہری کے منہ پر موٹر سائیکل چلتے ہوئے ہی زوردار تھپڑ جڑ دیا۔ شہری کی موٹر سائیکل لڑکھڑاتے ہوئے ھادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل رہنماء نے گھٹیا ترین حرکت کرتے ہوئے بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل سوار پر تشدد کی بد ترین مثال قائم کی۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے وکیل رہنماء کی اس حرکت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…