پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان تلاشی کی بات کرتے ہیں، ہم ان کی جامہ تلاشی لیں گے کہیں سے نشے کی پڑیاں نکلیں گی اور کہیں سے بے نامی اولاد نکلے گی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) سینئر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر سنگین ترین الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم کئی دن سے چپ تھے، بولتے نہیں تھے، صبر کر رہے تھے کہ تلاشی ، تلاشی، تلاشی، ہم سنتے رہے۔ عمران خان چونکہ مخصوص ادویات کا بہت زیادہ استعمال کرنے لگ گئے ہیں اس لئے ان کے منہ سے ایسی بہت سی چیزیں نکل رہی ہیں۔ میں نے کل بھی کہا تھا اور آج میں پھر کہہ رہا ہوں کہ عمران خان آپ تلاشی کی بات کرتے ہیں، ہم آپ کی جامہ تلاشی لینے والے ہیں۔ ہم آپ کی اے ٹی ایم مشینوں کی بھی جامہ تلاشی لیں گے۔ جب عمران خان کی جامہ تلاشی ہوگی تو اس میں سے بہت کچھ نکلیں گا۔ کہیں سے نشے کی پڑیاں نکلیں گی، کہیں سے بے نامی اولاد نکلے گی۔ کہیں سے بے نامی اولاد نکلے گی۔ کہیں سے آف شور کمپنیاں نکلیں گی۔ سعد رفیق نے کہا کہ اب عمران خان تیار رہیں، ان کی اور ان کے ساتھیوں کی بہت جلد جامہ تلاشی ہونے والی ہے۔ اس میں بہت کچھ نکل کر سامنے آئے گا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…