جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس کی بدحواسیاں ، تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر کسے گرفتار کر لیا ؟آدھے گھنٹے میں ہی چھوڑنا پڑا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کی بدحواسیاں ، تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر کسے گرفتار کر لیا ؟آدھے گھنٹے میںہی چھوڑنا پڑا ،پولیس کی بد حواسیاں ، مسلم لیگ کے رہنما کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما ارباب خضر حیات رات کو ایک راولپنڈی کے ایک ہوٹل سے کھانا کھا کر باہر نکل رہے تھے کہ پولیس نے انہیں تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر گرفتار کر لیا ، انہیںگاڑی میں آدھے گھنٹہ کی تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا ، لیگی رہنما ارباب خضر کا کہنا تھا کہ میں ن لیگی کا رہنما ہوں اور میرا تعلق پشاور خیبر پختونخواہ سے ہے ، جس کے بعد انہیں پولیس نے رہا کر دیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ہم نے انہیں تحریک انصاف کے رہنما سمجھ کر گرفتار کیا تھا ، تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ وہ مسلم لیگ ن پشاور کے رہنما ہیں اس لیے انہیں چھوڑ دیا گیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…