عید کے موقع پر ایمانداری کی انوکھی مثال ،لیویز اہلکار نے بڑا کام کردکھایا
کوئٹہ (این این آئی)کوہلو میں لیویز اہلکار نے ایما ندراری کی مثال قائم کر دی بینک کے عملے کی جانب سے غلطی سے دی گئی بھاری رقم لوٹا دی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ضلع کوہلو میں نیشنل بینک کے عملے نے 62 لاکھ روپے کی خطیر رقم غلطی سے لیویز کیشئر کو تنخواہوں کی مد… Continue 23reading عید کے موقع پر ایمانداری کی انوکھی مثال ،لیویز اہلکار نے بڑا کام کردکھایا