کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی موجودگی میں اہم اجلاس، مدارس کے مستقبل بارے بڑا فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، کور کمانڈر کراچی ، ڈی جی رینجرز ،چیف سیکرٹری ،سینئر وزیرنثار کھوڑو، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو اور مشیر قانون مرتضی وہاب نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن ، ملزمان کی جے آئی… Continue 23reading کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز کی موجودگی میں اہم اجلاس، مدارس کے مستقبل بارے بڑا فیصلہ ہو گیا