’’شریف گروپ آف انڈسٹریز ‘‘ میں بھارتی ایجنٹ،طاہرالقادری کو دعویٰ مہنگا پڑ گیا
لاہور( این این آئی)مینیجنگ ڈائریکٹر شریف گروپ آف انڈسٹریز یوسف عباس شریف نے جھوٹے الزامات لگانے پر طاہر القادری کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر مل میں کوئی غیر ملکی ملازم نہیں ، جبکہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے بھی عوامی تحریک کے سربراہ کے خلاف عدالت… Continue 23reading ’’شریف گروپ آف انڈسٹریز ‘‘ میں بھارتی ایجنٹ،طاہرالقادری کو دعویٰ مہنگا پڑ گیا