اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لال حویلی کے بعد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کانمبرلگ گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادپولیس نے عمران خان کے بنی گالہ میں گھرکے سامنے گشت بڑھادیاہے ۔جس کےساتھ ساتھ عمران خان کے گھرجانے والے راستوں کوبھی سیل کردیاگیاہےاور60کے قریب ایف سی اہلکارعمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پرکھڑے ہیں ۔واضح رہے کہ عمران خان نے آج جمعہ کوراولپنڈی میں لال حویلی میں جلسہ عام میں شرکت ہرصورت یقینی بنانے کااعلان کررکھاہے ۔
پولیس نے عمران خان کے گھرکوگھیرے میں لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































