پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئندہ رائے ونڈ میں یہ کام نہیں ہوگا ۔۔ اہم اعلان ۔۔ سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی اجتماع میں اہم شخصیات کے لئے’’حلقہ خواص ‘‘ختم کرنے کا فیصلہ ،اہم شخصیات اپنے شہر کے حلقوں میں قیام کرینگی ۔معلوم ہوا ہے کہ امسال عالمی اجتماع کے دونوں مرحلوں میں اہم شخصیات کے الگ قائم ہونیوالا حلقہ خواص ختم کردیا گیا جس میں ملک بھر کی اہم شخصیات کیلئے قیام وطعام کا انتظام کیا جاتا تھا ۔تبلیغی اکابرین نے حلقہ خواص کو ختم کرکے اہم شخصیات کو انکے آبائی حلقوں میں ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی رو میں تمام اہم شخصیات اپنے شہروں کے حلقہ جات میں قیام کرینگے اور وہیں وہ بیانات سنیں گے ۔ذرائع کے مطابق تبلیغی اکابرین کے اس فیصلے سے کارکنان کی ایک بہت بڑی تعداد اجتماع کے دیگر انتظامات میں مصروف ہو جائیگی جو حلقہ خواص میں ڈیوٹی سرانجام دیتے تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…