اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان دھرنے سے قبل ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی خفیہ مقام پر روپوش ہو جائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان دھرنے سے قبل ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی خفیہ مقام پر روپوش ہو جائیں گے۔جہاں سے سیاسی ہدایات جاری ہوں گی۔ ان کے ٹھکانے کے بارے میں صرف ایک دو افراد کو ہی معلوم ہو گا۔ذرائع کے مطابق اس وقت عمران خان اپنے گھربنی گالہ میں موجود نہیں ہیں بلکہ نامعلوم مقام سے اپنے رہنمائوں کوہدایات جاری کررہے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































