پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

’’پولیس کی بھاری نفری جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئی ‘‘

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کا دھرنا جوں جوںقریب آتاجا رہاہے ویسے ویسے سیاسی ماحول میں ہلچل بڑھتی جا رہی ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو گرفتار کر نے کیلئے پولیس کی بھاری نفری انکے گھر کے باہر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو گرفتار کر نے کیلئے اسلام آبا د پولیس کی بھاری نفری انکی رہائش گاہ کے باہر پہنچ گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ گاڑیوں میں پولیس کی بھاری نفری انکے گھر کے باہر موجود ہے جنہوں نے گھر کا گھیراؤ کر لیا ہے تاہم ابھی تک جہانگیر ترین کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اس وقت اپنے گھر پر موجود نہیں ہیں ، وہ بنی گالہ میں جاری اجلاس میں شریک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…