منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں کے بعد اب شیخ رشید کی باری ؟؟ پنجاب حکومت نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کوگرفتارکرنے کےلئے راولپنڈی پولیس کے حکام کواحکامات جاری کردیئے ہیں اورشیخ رشید کوکسی بھی وقت دفعہ 144کی خلاف ورزی پرگرفتارکیاجاسکتاہے تاکہ جمعہ کولال حویلی میں ہونے والاتحریک انصاف کاجلسہ بھی نہیں کرنے دیاجائے گاجبکہ دوسری طر ف شیخ رشید نے اعلان کیاہے کہ ہرصورت جلسہ ہوگاکوئی ہماراراستہ نہیں روک سکتا۔

Breaking News:- Government Decided To Arrest… by pakawaam2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…