اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے اس بیان پرکہ اگراحتجا ج کے دوران قوت کااستعما ل کیااورتیسری قوت آگئی تواس کے ذمہ دارنوازشریف ہونگے ۔بھارتی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ عمران خان کی طرف سے تیسری طاقت فوج ہے جس کی طرف انہوں نے نام لئے بغیراشارہ کیاہے ۔بھارتی ٹی وی کاکہناتھاکہ پاک فوج کاپاکستان کی سیاست میں بھی کردارہوتاہے ۔بھارتی ٹی وی نے کہاکہ موجودہ پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے نوازشریف اورپاک فوج میں تنائو ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف کادھرنافوج کی مرضی سے ہورہاہے اورفوج نے کہاہے کہ تحریک انصاف اسلام آبادمیں حکومت کےخلاف احتجاجی دھرنادے ۔
Imran Khan Ke Peeche Teesre Taqat Kaun Hai… by MZALITARAR
عمران خان کے پیچھے تیسری قوت کون ہے ؟بھارتی میڈیاکی شرانگیزی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں