اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے دھرنے کوناکام بنانے کےلئے تحریک انصاف کے کارکنوں کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔جبکہ مردپولیس اہلکاروں نے خواتین کارکنوں کوپکڑکرگاڑیوں میں ڈالاجس پروہ سراپااحتجاج بن گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 25سے زیادہ تحریک انصاف کی خواتین ومردکارکنان کوگرفتارکیاجاچکاہے ۔ دوسری طرف پولیس نے طاقت مظاہرہ کرتے ہوئے لال حویلی کے سامنے فلیگ مارچ کیااوروہاں پرکھڑے افراد کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔
What Police Doing With PTI Women Workers??? by aman57
اسلام آباد پولیس نے دیکھئے پی ٹی آئی کی خواتین کیساتھ کیسا سلوک کیا ؟؟ دیکھنے والوں کی آنکھیں اشکبار
27
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں