6ستمبر ،تحریک انصاف نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چھ ستمبر کو کراچی میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘جلسہ کرنے کا اعلان کردیا جبکہ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کے جلسے میں قومی یکجہتی کا پیغام دیا جائے گا ۔بنی گالا میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading 6ستمبر ،تحریک انصاف نے اہم اعلان کردیا