جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا’’پیر‘‘ بن گئے،اپنی گاڑی پر جھنڈا کیوں نہیں لگاتے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ پرویز خٹک نے انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام تقریب کو کشت زعفران بنا دیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ایک موقع پر کہا کہ صوابی انٹر چینچ پر مزاحمت کے بعد پارٹی کے لوگ اتنی عزت دینے لگے ہیں جس سے مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں ’’ پیر ‘‘ بن گیا ہوں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ مجھ سے پو چھتے ہیں کہ میں اپنی گاڑی پر جھنڈ اکیوں نہیں لگاتا ؟ تو میں جواب دیتا ہوں کہ میں نے خود فٹ پا تھ پر کھڑے ہو کر لو گوں کو جھنڈے والی گاڑیوں میں بیٹھی شخصیات کو گالیاں دیتے سنا ہے ، میں پاگل ہوں کہ اپنے ما ں باپ کو گالیاں دلواؤں ، میں اپنی گاڑی پر جھنڈا اس دن لگواؤں گا جب لو گ کہیں گے کہ وہ نر کا بچہ جا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…