ایازصادق کے صبرکاپیمانہ لبریز،عمران خان کوجواب دیدیا
اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے اسپیکر نہ مان کر عمران خان ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں خان صاحب 2018 کا انتظار کریں ملک میں انتشار نہ پھیلائیں ۔ ریفرنس پر میں نے جو کہا کہ اپنی عقل و فہم کے مطابق کیا اب ریفرنس… Continue 23reading ایازصادق کے صبرکاپیمانہ لبریز،عمران خان کوجواب دیدیا