وزیراعظم نوازشریف اور ان کے اہلخانہ کیخلاف کارروائی،دو سالہ طویل انتظار ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد) این این آئی( الیکشن کمیشن آف پاکستان (آج )بدھ سے وزیراعظم نوازشریف اور ان کے اہلخانہ کونا اہل قرار دینے سمت دیگر اہم پٹیشنز کی سماعت کریگا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس )ر( سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں بینچ ان مقامات کی سما عت کریگا۔ الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کے تقرر کے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف اور ان کے اہلخانہ کیخلاف کارروائی،دو سالہ طویل انتظار ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی