وسیم اختر پھنسے تو برے پھنسے،بڑا اعتراف،الطاف حسین کون ہے؟حیرت انگیز جواب
کراچی (این این آئی) کراچی کے میئر وسیم اختر سے سینٹرل جیل میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کی ہیں، یہ تحقیقات سانحہ 12 مئی اور 22اگست کے واقعات کے تناظر میں کی گئی ہیں، سانحہ 12 مئی سے متعلق اہم سوال پر وسیم اختر جواب نہ دے پائے۔ذرائع کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر… Continue 23reading وسیم اختر پھنسے تو برے پھنسے،بڑا اعتراف،الطاف حسین کون ہے؟حیرت انگیز جواب