منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے اہم ترین الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2016

پی ٹی آئی نے اہم ترین الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب میں پی ٹی آئی کشمیر کی طرف سے حصہ نہ لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ کینگرو اسمبلی صدر کا کیا انتخاب کرے گی جس… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اہم ترین الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

سابق چیئرمین سینٹ کے بھانجے کا قتل،پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات جاری،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2016

سابق چیئرمین سینٹ کے بھانجے کا قتل،پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات جاری،اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) پمز کے ڈاکٹرز نے سابق چیرمین سینیٹ محمدمیاں سومروکے بھانجے بیرسٹرفہدملک کا پوسٹمارٹم مکمل کرلیا۔ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فہد ملک کی لاش صبح 4بجکر19منٹ پر پمز لائی گئی،فہد ملک کے جسم پر 4گولیاں لگیں،، داہنے گال پر لگنے والی گولی موت کی… Continue 23reading سابق چیئرمین سینٹ کے بھانجے کا قتل،پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات جاری،اصل وجہ سامنے آگئی

بالاخرایگزیکٹ کو خوشی کی بڑی خبر مل ہی گئی

datetime 15  اگست‬‮  2016

بالاخرایگزیکٹ کو خوشی کی بڑی خبر مل ہی گئی

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) اور دیگر 14 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پیر کو جسٹس اقبال کلہوڑو نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے فی کس کے عوض ملزمان کی درخواست ضمانت منظور… Continue 23reading بالاخرایگزیکٹ کو خوشی کی بڑی خبر مل ہی گئی

معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  اگست‬‮  2016

معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معافی مانگلیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں خود پر الزام تراشی کو بنیاد بناکر بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے چیئرمین نے سینئر وکلاءکو لیگل نوٹس… Continue 23reading معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ،بیوی نے طیش میں آکر شوہرکی جان لے لی

datetime 15  اگست‬‮  2016

گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ،بیوی نے طیش میں آکر شوہرکی جان لے لی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر ابراہیم ٹاؤن میں بیوی نے اینٹوں کے وارکر کے شوہر کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ابراہیم ٹاؤن میں ایک میاں بیوی کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوا جس پر بیوی نے طیش میں آکر اپنے شوہر پر اینٹ سے حملہ… Continue 23reading گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ،بیوی نے طیش میں آکر شوہرکی جان لے لی

چوہدری نثارسے چینی سفیر کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 15  اگست‬‮  2016

چوہدری نثارسے چینی سفیر کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سی پیک منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے پر عزم ہے۔ چینی انجینئر اور ورکرز کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سی پیک منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading چوہدری نثارسے چینی سفیر کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کرادی

سابق وزیر اعلی کے بھائی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2016

سابق وزیر اعلی کے بھائی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلی بلوچستان کے بھائی سردار امین اللہ رئیسانی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاجبکہ چوہدری محمدسرور کی قیادت میں تحر یک انصاف کے وفد کی گور نر بلوچستان محمد خان اچکزائی سے بھی ملاقات سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔تفصیلات… Continue 23reading سابق وزیر اعلی کے بھائی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

رینجرز چھاگئے،ایسا گروہ گرفتار جس کے ملک دشمن کام کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 15  اگست‬‮  2016

رینجرز چھاگئے،ایسا گروہ گرفتار جس کے ملک دشمن کام کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

کراچی (این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے کورنگی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف ممالک کے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کے کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کورنگی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارتے ہوئے محمد رفیق عرف ابوطالب ،حفیظ اللہ عرف مفیذ اور مظفرمیاں شجرہ کو… Continue 23reading رینجرز چھاگئے،ایسا گروہ گرفتار جس کے ملک دشمن کام کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

سوات ایکسپریس وے میں اہم تبدیلی کا اعلان،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  اگست‬‮  2016

سوات ایکسپریس وے میں اہم تبدیلی کا اعلان،بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل، ثقافت ، میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سوات ایکسپریس وے پراجیکٹ کو سوات موٹر وے میں تبدیل کیا ہے او ر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس منصوبے پر عنقریب… Continue 23reading سوات ایکسپریس وے میں اہم تبدیلی کا اعلان،بڑی خوشخبری سنادی گئی