آج پاک فضائیہ کی موٹروے پرپروازیں ۔۔کل پھرموٹروے بند،مگراس بارپروازیں نہیں بلکہ۔۔۔!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پولیس نے تعمیراتی اور مرمتی کاموں کیلئے موٹر وے ایم 2 کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موٹر وے ایم 2 شیخوپورہ سے کالا شاہ کاکو تک جمعرات کی کی صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی۔اعلامیے… Continue 23reading آج پاک فضائیہ کی موٹروے پرپروازیں ۔۔کل پھرموٹروے بند،مگراس بارپروازیں نہیں بلکہ۔۔۔!