ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شاباش!خیبرپختونخواپولیس چھاگئی،دہشت گرد رنگے ہاتھوں گرفتار، کیا کرنیوالے تھے ؟ لرزہ خیز انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا کرایک دہشتگردکو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق تھانہ گلبہار کی حدود آفریدی گھڑی میں دہشتگردوں کی جانب سے جمعہ کے دن بڑی تخریب کاری کا منصوبہ بنایا گیا تھا جسے بی ڈی یو کے اہلکاروں نے ناکارہ بنادیا ۔

پولیس کے مطابق دہشتگرد باردوی مواد نصب کررہا تھا کہ اسے حراست میں لیا گیا اور بی ڈی یو کو طلب کیا گیا جس پر بی ڈی یو کے اہلکاروں نے بم کا ناکارہ بنادیا جس کا وزن چارکلو گرام تھا جبکہ دہشتگردکومزید تفتیش کیلئے محکمہ انسداد دہشتگردی کیحوالے کردیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…