باشعور عوام نے پاکستان کی قسمت کھوٹی کرنے والوں کی منفی سیاست کو کھوٹا کر دیا ہے،شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے اتوارکے روز یہاں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باشعور عوام نے اپنے مثبت طرز عمل سے… Continue 23reading باشعور عوام نے پاکستان کی قسمت کھوٹی کرنے والوں کی منفی سیاست کو کھوٹا کر دیا ہے،شہبازشریف











































