دو باتیں اپنے ذہن میں رکھیں جن کیلئے پاکستان بنایا گیا تھا ، آصف علی زرداری کا یوم آزادی کے موقع پر پیغام
کراچی ( این این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ دو باتیں اپنے ذہن میں رکھیں جن کے لئے پاکستان بنایا گیا تھا اور وہ دو باتیں جمہوریت اور عوام کی فلاح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading دو باتیں اپنے ذہن میں رکھیں جن کیلئے پاکستان بنایا گیا تھا ، آصف علی زرداری کا یوم آزادی کے موقع پر پیغام