باب دوستی کھولنے کیلئے پاکستان کی دو شرطیں
چمن ( این این آئی )چمن میں پاک افغان سرحدپرآمدورفت کے مرکزی گیٹ باب دوستی بدھ کوچھٹے روزبھی بندرہی باب دوستی کھولنے سے متعلق تین فلیگ میٹنگزکے انعقادکے بعدبدھ کوپاک افغان سرحدسیکورٹی حکام کے درمیان سے باضابطہ رابطہ نہیں ہواجبکہ باب دوستی کھولنے سے متعلق سیکورٹی حکام کہناہے کہ باب دوستی کھولنے کیلئے ہم نے… Continue 23reading باب دوستی کھولنے کیلئے پاکستان کی دو شرطیں