سکھر کے قریب گاؤں پرکئی فٹ لمبی خوفناک مخلوق کا حملہ ، علاقہ میں چیخ و پکا ر مچ گئی
سکھر(این این آئی)سکھر کے قریب گاؤں پرخوفناک اور کئی فٹ لمبی چمگادڑوں کا حملہ ، علاقہ میں چیخ و پکا ر مچ گئی ، دیہا تیوں نے فائرنگ کرکے کئی چمگادڑیں مار دیں ، چمگا دڑوں کے حملے کے بعد علاقہ میں خوف وہراس تفصیلا ت کے مطابق سکھر کے قریبی گاؤں غلام حسین کو… Continue 23reading سکھر کے قریب گاؤں پرکئی فٹ لمبی خوفناک مخلوق کا حملہ ، علاقہ میں چیخ و پکا ر مچ گئی