مشتاق رئیسانی کے گھر اور بیکری سے برآمد ہونیوالی رقم کا اب کیا ہوگا؟زبردست اعلان کردیاگیا
کوئٹہ ( این این آئی ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے اعلان کیا ہے کہ خزانہ اسکینڈل میں برآمد ہونیوالی رقم سے کوئٹہ میں جدید اسپتال بنایا جائے گا۔نیب کے زیر اہتمام کرپشن کی روک تھام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کرپشن کا خاتمہ انتہائی… Continue 23reading مشتاق رئیسانی کے گھر اور بیکری سے برآمد ہونیوالی رقم کا اب کیا ہوگا؟زبردست اعلان کردیاگیا