اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں جب وزیراعظم نوازشریف ایک بارپھرپانچ سال کےلئے پارٹی کے صدربنے تواس کے بعد وزیراعظم جب پارٹی کے اعلی عہدیداروں اورکارکنوں سے خطاب کررہے تھے تووزیراعظم نوازشریف کی جذباتی تقریرکے نتیجے میں کارکنان بھی جذباتے ہوگئے اس دوران کنونشن سینٹرمیں ایک کارکن اتناجذباتی ہوگیاکہ وہ اپنی کرسی پرکھڑے ہوکرتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف نعرے لگانے لگااوراس نعرے بازی کے دوران اپناتوازن برقرارنہ رکھ سکااورکرسی سے گرگیاجس کووزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے بھی دیکھااورمسکرادیں ۔
PM Nawaz Sharif Ki Speech Ke Dauran PMLN Worker… by pakawaam2
نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































