منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے محبت،ملک ریاض نے حکومت کو اہم پیشکش کردی .بحریہ ٹاؤن کے چیرمین ملک ریاض حسین نے قائد اعظم ہاؤس اور وزیر مینشن کھارا در کی تعمیر و مرمت کی ذمہ داریاں اٹھانے کی پیشکش کر دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک ریاض حسین نے کہا کہ وزیر مینشن کی موجودہ حالت دیکھ کر دلی دکھ ہوا ۔انہو ںنے کہاکہ قائد اعظم ہاؤس کے اطراف گندگی اور کوڑے کے ڈھیر ہیں جوافسوس اوردکھ کی بات ہے ۔ملک ریاض نے کہاکہ آئندہ نسلوں کیلئے قومی ورثے کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے اوراس ذمہ داری کو قومی فریضہ سمجھ کر انجام دینا چاہتاہوں ۔ملک ریاض نے وفاقی اور سندھ حکومت سے درخواست ہے کہ قائد اعظم ہاؤس وزیر مینشن کھارادار کی ذمہ داری پانچ سال کیلئے مجھے سونپ دی جائے ۔ان کا کہناتھا کہ جارج واشنگٹن اور ماوزے تنگ کے گھر آج بھی سیاحتی مقام کے طور پر محفوظ ہیں۔ملک ریاض نے کہاکہ پاکستان کے قومی ورثے کومحفوظ بناناوقت کی عین ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…