مبینہ اغواء کارخاتون پکڑی گئی،عوام اشتعال میں حد سے آگے بڑھ گئے،پولیس کی بھی ’’دھلائی‘‘
ملتان(آئی این پی)ملتان میں دو مختلف واقعات میں شہریوں نے خاتون سمیت دو مبینہ اغوا کاروں کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ملتان میں مبینہ اغوا کار خاتون پکڑے جانے کا پہلا واقعہ پیراں غائب روڈ پر پیش آیا جہاں علاقہ کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ ایک خاتون 8 سالہ بچے کو… Continue 23reading مبینہ اغواء کارخاتون پکڑی گئی،عوام اشتعال میں حد سے آگے بڑھ گئے،پولیس کی بھی ’’دھلائی‘‘