کوئٹہ میں دہشت گردی کس لئے کروائی گئی؟ امیر جماعتہ الدعوۃ کا انکشاف
لاہور (آن لائن) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے کوئٹہ میں دہشت گردی کروائی گئی۔ کشمیری میدان میں نکل چکے اور قربانیاں پیش کرنے کا حق ادا کرہے ہیں۔ جدوجہد آزادی کشمیر میں ہم ان کا ہر… Continue 23reading کوئٹہ میں دہشت گردی کس لئے کروائی گئی؟ امیر جماعتہ الدعوۃ کا انکشاف