رائے ونڈ مارچ، پی ٹی آئی حکمت عملی تبدیل اندرونی اختلافات کی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٖیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائے ونڈ مارچ کے سلسلے میں حکمت عملی میں تبدیلی کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اب 24 ستمبر سے ضلعی سطح پر مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی… Continue 23reading رائے ونڈ مارچ، پی ٹی آئی حکمت عملی تبدیل اندرونی اختلافات کی خبریں