متحدہ قائد، اراکین اسمبلی سمیت بڑے بڑے زِدمیں آگئے،حکم جاری،تیاریاں مکمل
کراچی(این این آئی) پولیس نے متحدہ قائد، ارکان اسمبلی سمیت دیگر قیادت کیخلاف مقدمے کی تیار ی کرلی ہے، شرانگیز تقریر کی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔کراچی پولیس نے متحدہ قائد الطاف حسین اور دیگر قائدین کیخلاف شر انگیزی اور املاک کو نقصان پہنچانے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے… Continue 23reading متحدہ قائد، اراکین اسمبلی سمیت بڑے بڑے زِدمیں آگئے،حکم جاری،تیاریاں مکمل