پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو گرفتارکرنے کا فیصلہ،شاہ محمودقریشی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کرپشن سے تنگ ہیں تاہم یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے ۔’’ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ اچھے تعلقات ہیں ‘‘۔شاہ محمود نے کہا کہ کرپشن اور کرپٹ نظام سے تنگ افراد دھرنے میں آئیں اور اپنا حصہ ڈالیں ، ہماری جنگ کرپٹ نظام ہے خلا ف ہے، پاناما لیکس پر ہماری پٹیشن بڑی جامع ہے ۔’’گزشتہ دھرنا بہت کامیاب تھا ‘‘۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نظریے کی بات کر رہے ہیں ، یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں ٗشاہ محمود قریشی نے کہاکہ 2014کا دھرنا بہت کامیاب تھا، اس وقت کی تحریک انصاف اور اب کی پی ٹی آئی میں زمین آسمان کا فرق ہے، مختلف جماعتوں کے قائدین اور عوام کو دو نومبر کے احتجاج میں شرکت کی اپیل کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…