پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنیوالے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
لاہور( این این آئی)پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنے والے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ایبٹ آباد کا رہائشی حسن خان اور باجوڑ ایجنسی کی حنا پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آئے اور مرکزی دروازے پر تلاشی کے دوران لڑکی کے بیگ سے پستول… Continue 23reading پسند کی شادی کیلئے سیشن کورٹ آنیوالے جوڑے کو پستول برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا