’’قربانی سے پہلے قربانی ‘‘کی غلط پیشگوئی شیخ رشید کی چھیڑ بن گئی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ عید الاضحی سے قبل ’’ قربانی سے پہلے قربانی ‘‘ کی پیشگوئی درست ثابت نہ ہونا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی چھیڑ بن گئی۔شیخ رشید احمد نے گزشتہ عید الاضحی سے قبل ایک ٹی وی انٹر ویو کے دوران موجودہ حکومت کے حوالے سے پیشگوئی کی تھی کہ… Continue 23reading ’’قربانی سے پہلے قربانی ‘‘کی غلط پیشگوئی شیخ رشید کی چھیڑ بن گئی