جنرل (ر)ضیاء الحق ،پاکستان میں طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے !
جہانیاں(آئی این پی) پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا12اگست بروز جمعہ92 واں یوم پیدائش جبکہ ان کی28ویں برسی17اگست کو منائی جائے گی۔ جنرل ضیاء الحق پاکستان کے طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے وہ17 اگست1988ء کو بہاولپور کے قریب ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے… Continue 23reading جنرل (ر)ضیاء الحق ،پاکستان میں طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے !