ایم کیو ایم کے دوارکان اسمبلی کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل
کراچی (این این آئی)کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک رکن صوبائی اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی حالت غیر ہوگئی۔ دونوں ارکان اسمبلی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال جاری… Continue 23reading ایم کیو ایم کے دوارکان اسمبلی کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل