حکومت نے بچوں کی گمشدگی کا ٹاسک کسے سونپا؟ ذمہ داری ملتے ہی بڑی کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد( آئی این پی )حکومت نے بچوں کی گمشدگی کے بڑھتے واقعات کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا گیا،چاروں صوبوں میں ایف آئی اے کو کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہروں سے بچوں کی گمشدگی کا معاملہ… Continue 23reading حکومت نے بچوں کی گمشدگی کا ٹاسک کسے سونپا؟ ذمہ داری ملتے ہی بڑی کامیابی حاصل کرلی