وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو حیران کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جمعہ کے روزاس وقت ایوان سے اٹھ کرچلے گئے جب ایم کیوایم پاکستان کے رہنماﺅں نے اپنے تحفظا ت بتانے کےلئے اسمبلی کے اجلاس میں اپنانقطہ نظربیان کرنے کی کوشش کی اوربعد میں ملاقات کی خواہش ظاہرکی لیکن وزیراعظم نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماﺅں کی وزیراعظم سے ملاقات بھی… Continue 23reading وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو حیران کردیا