جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ نے ’’پارٹی‘‘بدل لی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کا کنٹریکٹ نہ ملنے پر ڈی جے بٹ مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں ترانوں کا تڑکہ لگانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت حاصل کرنیوالے ڈی جے بٹ آج ( اتوار ) کو مسلم لیگ (ن) کے مردان میں ہونے والے جلسے میں اپنی خدمات انجام دیں گے ۔ یاد رہے کہ ڈی جے بٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کئی مرتبہ ملاقات کر کے جلسوں میں ساؤنڈز کے لئے اپنی خدمات فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کی اور کنٹریکٹ حاصل کرنے کی بھی سرتوڑ کو شش کی لیکن اس میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…