طاہر القادری ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور۔۔۔! ڈاکٹرطاہرالقادری کے قریبی ساتھی نے ہی بجلیاں گرادیں
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سابق سیکرٹری جنرل عامرفریدکوریجا نے سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری پر الزام لگایا ہے کہ وہ بھارت کی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور ان کا فلسفہ داعش جیسا ہے ، طاہر القادری فوج کے نام پر لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں اور ہرادارے کے لوگوں کا… Continue 23reading طاہر القادری ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور۔۔۔! ڈاکٹرطاہرالقادری کے قریبی ساتھی نے ہی بجلیاں گرادیں