ریڈیو پاکستان کی عمارت میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،خودکش بمبار گرفتار ، بم برآمد،بمبارکاتعلق کہاں سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور (آئی این پی ) سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر پشاور سے خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب سے دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 2کلو… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کی عمارت میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،خودکش بمبار گرفتار ، بم برآمد،بمبارکاتعلق کہاں سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں