توہین رسالت ؐقانون ،اہم قدم اُٹھانے کی تیاریاں
اسلام آباد(ااین این آئی)سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں توہین رسالت قانون پر عمل درآمد یا طریقہ کار میں تبدیلی کے علاوہ معاملہ زیرغور آیا۔چیئر پرسن سینیٹر نسرین جلیل نے کہا کہ قانون میں نہ ترمیم چاہتے ہیں نہ چھیڑ رہے ہیں ۔قانون کے غلط… Continue 23reading توہین رسالت ؐقانون ،اہم قدم اُٹھانے کی تیاریاں