اللہ اکبر پا کستان میں زلزلہ
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )مزید با رشو ں کے بعد ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 128 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے… Continue 23reading اللہ اکبر پا کستان میں زلزلہ