یہ لوگ اب شہر میں نظر نہ آئیں،چوہدری نثار نے پولیس کو حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی موجودگی کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے جواب طلبی کرلی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں پیشہ… Continue 23reading یہ لوگ اب شہر میں نظر نہ آئیں،چوہدری نثار نے پولیس کو حکم جاری کردیا